اہلہ: پولیس مقابلے میں ملزم ساتھی کی گولی لگنے سے زخمی

dpo mandi bahauddin wasemm riaz khan

منڈی بہاؤالدین علاقہ تھانہ سول لائن میں پولیس مقابلہ تفصلات کے مطابق چار ملزمان موٹر سائیکل سوار ڈنگی پل آہلہ روڈ سے آئے جن کو پولیس کی جانب سے روکنے کی کوشش کی گئی تو جانب آہلہ اسٹیشن کی طرف فرار ہو گئے

جن کے تعاقب میں پولیس جب ڈاکو موڑ آہلہ اسٹیشن پہنچی تو ملزمان نے سیدھی فائرنگ شروع کر دی جب فائرنگ رکی تو ایک ملزم جس کی شناخت محمد وقاص ولد غلام حیدر قوم قریشی سکنہ باہووال نام سے ہوئی جوکے اپنے ساتھیوں فائرنگ سے زخمی حالت میں پایا گیا

ملزم کے پاس رائفل 44 بور اور ایک موٹرسائیکل 125 گرا پڑا پایا گیا باقی تینوں ملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار.

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *