منڈی بہاؤالدین پھر لہو لہان! پھالیہ کے نواحی گاؤں بمبلی میں رات گئے ایک خاتون کو فائر مار کر قتل کر دیا گیا
منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 6 اگست 2024) تفصیلات کے مطابق بمبلی والی پل کے ساتھ مرغی فارم کے سامنے ایک خاتون کو فائر مار کر قتل کردیا گیا. ملزمان کو شبہ تھا کہ عورت کالا جادو کرواتی ہے.
شہانہ لوک: غیرت کے نام پر نوجوان لڑکی لڑکا قتل
تھانہ میں انکوائری کے بعد واپسی پر ملزمان نے رات گئے عورت کو فائر مارکر قتل کردیا. پولیس مصروف تفشیش