غزالی پل پھالیہ کے قریب نہر سے 15 سالہ بچے کی نعش برآمد . بچے کی شناخت زعیم افضل ساکن پھالیہ کے نام سے ہوئی ہے
منڈی بہاؤالدین (رپورٹ : مظہر اقبال تارڑ ) غزالی پل پھالیہ کے قریب نہر سے 15 سالہ بچے کی نعش برآمد بچے کی شناخت زعیم افضل ساکن پھالیہ کے نام سے ہوئی ہے.
بچے والد کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا کل شام سےلاپتہ تھا. اس کو قتل کیا گیا ہے. پھالیہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے.