اسلام آباد: حکومت نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیرپرعام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
وفاقی حکومت نے 5 فروری کویوم یکجہتی کشمیرپرعام تعطیل کا اعلان کردیا ہے جس کا نوٹیفکیشن وزارت داخلہ کی جانب سے بھی جاری کردیا گیا ہے۔ کشمیرکی آزادی کے لئے جانوں کی قربانیاں پیش کرنے والے شہدا کی یاد میں دس بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی جائے گی