پاکستان ریلوے نے 8 محرم کو زائرین کے لیے خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ ریلوے کے مطابق ٹنڈو آدم سے روہڑی تک خصوصی ٹرین چلائی جائے گی۔
پنجاب کے 21 اضلاع میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ
8 محرم کو زائرین کی ٹرین ٹنڈو آدم سے دوپہر 2 بجے روہڑی کے لیے روانہ ہوگی۔ محکمہ ریلوے نے خصوصی ٹرینیں چلانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔