تھانہ پاہڑیانوالی کے علاقہ سوہاوہ وڑائچاں میں ایک اور گھر میں بارودی مواد سے دھماکہ پڑا دھماکہ آتش بازی کا سامان بناتے ہوئے ہوا جس سے گھر کی چھت اور دیوار گرنے سے 2افراد شدید زخمی
زخمیوں کو لاہور ریفر کر دیا گیا. یاد رہے کہ پچھلے دنوں اسی طرح کا ایک دھماکہ کوٹ پھلے شاہ میں بھی ہوا تھا جس میں 6افراد کی موت واقع ہوئی تھی اور وہ بھی علاقہ تھانہ پاہڑیانوالی تھا.
Leave a Reply