منڈی بہاؤالدین : تھانہ گوجرہ کے علاقہ کھائی میں دو افغانی پٹھان گروپوں میں لڑائی.مخالف گروپ کے 25 افراد کا حملہ چھریوں کے وار سے ایک پٹھان اولیا خان جاں بحق، پولیس
ملکوال: لڑائی میں دو افراد طالب خان اور سردار خان زخمی ہو گئے.زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ملزم فرار. فریقین میں چند روز قبل کوڑا کرکٹ سے کاغذ گتہ اٹھانے پر جھگڑا ہوا تھا، پولیس