ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ضلع منڈی بہاوالدین میں بھرتیاں، تفصیلات دیکھیں

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ضلع منڈی بہاوالدین میں ڈیٹا انٹر ی آپریٹر، جونئیر ٹیکنیشن اور مڈوائف کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 29 مئی 2021) ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ضلع منڈی بہاوالدین سمیت پنجاب بھر میں ڈیٹا انٹر ی آپریٹر، جونئیر ٹیکنیشن اور مڈوائف کی ڈیلی ویجز پر بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 11 جون 2021 ہے۔

نام آسامی: ڈیٹا انٹر آپریٹر
عمر کی حد: 18 تا 25 سال
تعلیمی قابلیت: انٹرمیڈیٹ بمعہ سیکنڈ ڈویژن اور مائیکروسافٹ آفس یا آئی سی ایس بمعہ سیکنڈ ڈویژن ہو۔ 40 الفاظ پر منٹر ٹائپنگ سپیڈ

نام آسامی: جونئیر ٹیکنیشن
عمر کی حد: 18 تا 25 سال
تعلیمی قابلیت: ایف ایس سی سیکنڈ ڈویژن، یا میٹرک سائنس کے ساتھ بمعہ سیکنڈ ڈویژن، بمعہ پنجاب میڈیکل فکلٹی سے سال یا 2 سال کا ڈپلومہ۔ ایل۔ایچ۔وی کیلئے پاکستان نرسنگ کونسل بورڈ اسلام آباد سے رجسٹریشن لازمی ہے۔

نام آسامی: مڈ وائف
عمر کی حد: 18 تا 35 سال
تعلیمی قابلیت: انٹرمیڈیٹ بمعہ سیکنڈ ڈویژن یا مڈوائرس کورس کا سرٹیفکیٹ یا کمیونٹی مڈ وائف کورس سرٹیفکیٹ

یہ اشتہار انگریزی زبان میں دیکھیں

اپنا تبصرہ لکھیں