انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 35 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 40 پیسے سستا ہوکر تقریباً 2 سال کی کم ترین سطح 154 روپے پر آگیا۔ یورو، سعودی ریال، برطانوی پاؤنڈ اور یو اے ای درہم سمیت بیشتر کرنسیوں کے نرخ بھی گرگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت میں مزید 43 پیسے کمی ہوگئی، 5 روز میں امریکی کرنسی تقریباً 2 روپے سستی ہوچکی ہے۔ آج (پیر کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے
ٹرینڈ
متعلقہ خبریں
Load/Hide Comments