ضلع منڈی بہاوالدین سمیت پنجاب بھر میں پنجاب پولیس کے مختلف شعبوں میں ہزاروں نوکریوں کا اعلان
منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 16 دسمبر 2020) پنجاب ہائی وے پٹرول پولیس میں بطور کانسٹیبل/لیڈی کانسٹیبل و ڈرائیور کانسٹیبل اور سپیشل پروٹیکشن یونٹ( SPU) میں بطور کانسٹیبل/لیڈی کانسٹیبل/وائرلیس ٹیلی کمیونیکیشن وائر لیس آپریٹر ،پنجاب پولیس کانسٹیبل/لیڈی کانسٹیبل/وائر لیس آپریٹر نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے.
اشتہار بھرتی: کانسٹیبل و لیڈی کانسٹیبل پنجاب پولیس
عمر:18 تا 22 سال
قد:5 فٹ 7 انچ
ڈومیسائل: منڈی بہاؤالدین کا ہو
تعلیم: میٹرک بمع %50نمبر
دوڑ: 6۔1 کلو میٹر دوڑ 7 منٹ میں
فارم جمع کروانے کی تاریخ: 21۔12۔17 تا 21۔01۔03 تک DPO آفس منڈی بہاؤالدین میں جمع کروائے جا سکتے ہیں۔
مکمل اشتہار دیکھنے اور درخواست فارم ڈائون لوڈ کرنے کیلئے اس لنک پہ کلک کریں