پنجاب بھر کی طرح ضلع منڈی بہاوالدین میں بھی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 میں بھرتیوں کا آغاز کر دیا گیا.
منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 29 مئی 2021) پنجاب بھر کی طرح ضلع منڈی بہاوالدین میں بھی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 ڈرائیور اور سینیٹری ورکر کی آن لائن بھرتیوں کا آغاز کر دیا گیا.
نام آسامی: ڈرائیور
بنیادی سکیل: 04
تعداد آسامی: 09 برائے ضلع منڈی بہاوالدین
تعلیمی قابلیت: میٹرک بمعہ ایل۔ٹی وی یا ایچ۔ ڈی وی لائسنس
عمر کی حد: 18 سال سے 30 سال
نام آسامی: سینیٹری ورکر
بنیادی سکیل: 01
تعداد آسامی: 03 برائے ضلع منڈی بہاوالدین
تعلیمی قابلیت: پڑھنا لکھنا جانتا ہو
عمر کی حد: 18 سال سے 30 سال
آن لائن درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 14 جون 2021۔ ابھی آن لائن اپلائی کرنے کیلئے اس لنک پہ کلک کریں