ضلع منڈی بہاؤالدین کا اعزاز۔ سویہ گاوں کے ہونہار نے اپنا پہلا انٹرنیشنل باکسنگ میچ جیت لیا۔ اہل ضلع مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اور دعا کرتے ہیں کہ ان کا نام عالمی سطح پر بڑے بڑے باکسنگ ناموں کے ساتھ لیا جائے۔
منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 22 دسمبر 2020) منڈی بہاوالدین کے گائوں سویہ سے تعلق رکھنے والے شجاعت منظور نے انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئین سپ میں اپنا پہلا میچ جیت کر کامیابی اپنے نام سمیٹ لی۔