جرم ثابت ہونے پر سینئر سول جج پھالیہ نے 3 ملزمان کو 1 سال قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی

سید ارشاد حسین شاہ سینئر سول جج پھالیہ کی عدالت سے ڈکیتی کی واردات کے مقدمات کا فیصلہ ، عدالتی ذرائع

منڈی بہاءالدین(ایم.بی.ڈین نیوز 18 جنوری 2021) پھالیہ جرم ثابت ہونے پر ملزم عثمان ولد رحمن قوم گجر سکنہ ڈھوک گجراں ضلع گجرات نامی شخص کو ایک سال کی سزا اور پچاس ہزار جرمانہ کی سزا سنای دی گئی. عدم ادائیگی پر مزید سزا کا بھی حکم، ملزم ڈکیتی کی واردات میں ملوث تھا تھانہ پاہڑیانوالی کے علاقہ میں، عدالتی ذرائع

منڈی بہاءالدین: پھالیہ جرم ثابت ہونے پر ملزم علی حسن ولد گلزار حسین قوم ترکھان سکنہ متیکی تحصیل پنڈی بھٹیاں تارڑاں رسول پور ضلع حافظ آباد نامی شخص کو ایک سال کی سزا اور پچاس ہزار جرمانہ کی سزا سنای دی گئی عدم ادائیگی پر مزید سزا کا بھی حکم، ملزم ڈکیتی کی واردات میں ملوث تھا تھانہ پاہڑیانوالی کے علاقہ میں، عدالتی ذرائع

منڈی بہاءالدین: پھالیہ جرم ثابت ہونے پر ملزم محمد شہباز ولد محمد لطیف قوم انصاری سکنہ محلہ منڈی شیخاں ایمن آباد گجرانوالہ نامی شخص کو ایک سال کی سزا اور پچاس ہزار جرمانہ کی سزا سنای دی گئی عدم ادائیگی پر مزید سزا کا بھی حکم،

اپنا تبصرہ لکھیں