منڈی بہاءالدین/ڈی پی او نوٹس
منڈی بہاءالدین:تھانہ گوجرہ کے علاقہ چک 44 کے رہائشی شہری پر مبینہ تشدد کی وائرل ویڈیو کا معاملہ .ڈی پی او کا نوٹس،گوجرہ پولیس کو فوری کارروائی کی ہدایت
منڈی بہاءالدین:درخواست پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو حراست میں لے لیا گیا. فریقین کے درمیان معاملہ سابقہ رنجش اور مقدمہ بازی کا ہے تاہم واقعہ کی تحقیق جاری ہے