بھیرہ سے منڈی بہاؤالدین آنے والے 14 سے 15 دوستوں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی.1 نوجوان شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل.
14 سے 15 دوست بھیرا سے منڈی بہاوالدین آ رہے تھے کہ ملکوال شہر میں مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان حسن اعجاز شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ باقی ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ملزمان موٹرسائیکل اور گاڑی پر سوار تھے۔