منڈی بہاوالدین میں گزشتہ کئی روز سے باقاعدہ بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری

منڈی بہاوالدین میں گزشتہ کئی روز سے باقاعدہ بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری. موسم سرما میں بھی محکمہ واپڈا نے بےجا عجیب طرح کی لوڈشیڈنگ جاری کی ہوئی ہے. بجلی آدھہ گھنٹہ آتی ہے تو تین گھنٹے غائب اور گیس تو مزید پڑھیں

election

منڈی بہاؤالدین کی حلقہ بندی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں منڈی بہاؤالدین کی حلقہ بندیوں کے خلاف الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ حلقہ بندیوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے دلائل سننے کے مزید پڑھیں

fields

منڈی بہاؤالدین میں سورج مکھی کی کاشت کا وقت 25 جنوری سے فروری کے آخر تک مقرر

فیصل آباد: سورج مکھی کی کاشت کا موسم بہار کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ جبکہ محکمہ زراعت کی جانب سے پنجاب میں سورج مکھی کی کاشت کے منصوبے کے تحت صوبے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا مزید پڑھیں

Muslim League-Q demanded seat adjustment in Mandi Bahauddin.

مسلم لیگ ق نے منڈی بہاؤالدین میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ کر دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق نے مسلم لیگ ن سے پنجاب میں مزید پڑھیں

electricity rate

گودام سے گیپکو کا چوری شدہ سامان برآمد، گیپکو ملازم گرفتار

ایف آئی اے نے منڈی بہاوالدین میں گودام سے لاکھوں روپے مالیت کا گیپکو کا مسروقہ سامان برآمد کر لیا۔ گیپکو کا ملازم گرفتار بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے گجرات سرکل نے منڈی بہاؤالدین میں واقع گودام پر مزید پڑھیں

muhammad khan bhatti

تلہ گنگ، اٹک، گجرات، منڈی بہاؤالدین سے الیکشن لڑوں گا، پرویز الٰہی

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کا کہنا ہے کہ لاڈلے کے ساتھ جو سلوک کیا جارہا ہے وہ منصفانہ نہیں ہے۔ بلے کا نشان نہ ہو تو الیکشن کو کوئی تسلیم نہیں کرے گا۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز مزید پڑھیں

Collision between van and tractor trolley due to fog, 1 person killed

سموگ کے باعث منڈی بہاؤالدین میں ایک اور پابندی عائد کر دی گئی

پنجاب کے 10 اضلاع میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ لاہور، گوجرانوالہ ڈویژن کے 10 اضلاع میں ماسک پہننے پر پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ننکانہ صاحب، شیخوپورہ مزید پڑھیں

Shafqatabad: Rape of a 10-year-old child by influential accused

منڈی بہاؤالدین میں 13 سالہ لڑکے سے متعدد بار اجتماعی زیادتی، ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی

منڈی بہاؤالدین میں 13 سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی کے واقعے کے حوالے سے بچے کی بیوہ ماں کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ منڈی بہاؤالدین کے علاقہ چک 30 شادیوال کی بیوہ نے مزید پڑھیں

Chief Minister, IG, Chief Secretary Punjab visited Mandi Bahauddin

وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی، آئی جی ، چیف سیکرٹری پنجاب کا منڈی بہاءالدین کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا منڈی بہاءالدین میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال، ڈسٹرکٹ جیل اور تھانہ سٹی کا دورہ، چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان، انسپکٹر جنرل پولیس عثمان انور، کمشنر گوجرانوالہ نوید حیدر شیرازی، ڈپٹی کمشنر منڈی بہائوالدین شاہد عمران مزید پڑھیں