منڈی بہاوالدین میں گزشتہ کئی روز سے باقاعدہ بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری. موسم سرما میں بھی محکمہ واپڈا نے بےجا عجیب طرح کی لوڈشیڈنگ جاری کی ہوئی ہے. بجلی آدھہ گھنٹہ آتی ہے تو تین گھنٹے غائب اور گیس تو ویسے ہی نہیں ہے
منڈی بہاوالدین میں جنوری 2024 کیلئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری
روزگار اور معملات زندگی مفلوج ہیں. انتظامیہ اور حکام بالا خواب خرگوش کے مزے لینے میں مصروف جبکہ غریب عوام اس ظلم و بربریت کی چکی میں پستی جا رہی ہے