mandi bahauddin news in urdu today

بااثر ملزمان کا نجی سکول کے عملہ پر تشدد، وکیل کو خطرناک نتائج کی دھمکیاں

منڈی بہاوالدین۔بااثر ملزمان کا وکیل پر تشدد،خطرناک نتائج کی دھمکیاں .ڈسٹرکٹ بار کی پرزور مذمت،ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔صدر بار زمان مانگٹ.بااثر افراد نے نجی سکول میں گھس کر سکول توڑ پھوڑ بھی کی۔

منڈی بہاوالدین۔حملہ آوروں نے سکول کے ڈائریکٹر شہریارایڈووکیٹ اور عملہ پر تشددکیا ۔سکول میں لڑاٸی سے بچوں میں خوف وہراس پھیل گیا.ملزمان سے سکول کے فی میل سٹاف کو بمشکل بچایا۔سکول انتظامیہ

منڈی بہاوالدین۔اہل محلہ کے جمع ہونے پر ملزمان دھمکیاں دیتے ہوٸے فرار ہوگئے.تین ملزمان ساتھی خواتین کی مدد سے سکول میں داخل ہوئے۔سکول انتظامیہ

اپنا تبصرہ لکھیں