منڈی بہاؤالدین کے کچھ علاقوں میں تیل اور گیس کی تلاش کے لیے سروے جاری۔ منڈی بہاؤالدین کا یہ علاقہ جہلم بلاک 3273-5 میں شامل ہے۔ یہ بلاک 1526 مربع کلومیٹر پر مشتمل ہے۔ یہ بلاک OGDCL کے پاس ہے۔
منڈی بہاؤالدین: اس میں جہلم ، گجرات اور منڈی بہاؤالدین کا کچھ علاقہ شامل ہے۔ اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ اس میں کامیابی حاصل ہو۔
منڈی بہاؤالدین کے جس علاقہ میں سروے ہو رہا ہے وہ ڈہوک کاسب، ڈہوک مراد اور ڈہوک نواں لوک کے شمال و مشرق میں ہے۔