ہمارے افسوسناک رویے. منڈی بہاوالدین کے سب سے بڑے نجی تعلیمی ادارے کے طلبا نے ست سرا چوک فتح کر لیا
ست سرا چوک پر نئے بننے والے ٹاور کی صورت حال۔ ہمیں شاید خوبصورت چیزیں پسند ہی نہیں۔ یقینا یہ قابل تعریف اقدام نہی ہے۔ ہمیں خود کو تبدیل کرنا ہوگا۔ پھر ہی معاشرہ تبدیل ہوگا۔
اپنے گھر میں نیا پینٹ کروایا ہو، تو رنگ خراب کرنے پر اپنے بچوں تک کو ڈانٹ دیتے ہیں۔ اور عوامی املاک کے ساتھ یہ سلوک ؟