پھالیہ: شیرآباد کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ فائرنگ سے 35 سالہ نوجوان جاں بحق۔
پھالیہ /جاں بحق ہونے والے کی شناخت بلال قمر کے نام سے ہوئی جو پھالیہ شہر کا رہائشی تھا .مقتول ایک دکان پر ملازم تھا اور دکان بند کر کے گھر جا رہا تھا۔
پھالیہ: پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔