marriage

شہزاد علی گوندل نے رکن میں 20 مستحق لڑکیوں کی شادیاں کروا دیں

منڈی بہاوالدین کا خوبصورت چہرہ۔ میری زندگی کا مقصد ہے اوروں کے کام آنا۔ منڈی بہاوالدین گاؤں ” رکن ” اجتماعی شادیاں پروگرام دارہ شہزاد علی گوندل میریکا.

بھکھی شریف میں اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا

ماشاءاللہ میریکا فیملی کی جانب سے شہزاد علی گوندل میریکا نے ہر سال کی طرح اس سال بھی رکن اور گردونواح کی 20 مستحق بچیوں کو شادیوں کیلئے ضروریات زندگی کا سارا سامان دے کر بہترین کھانوں سے مہمانوں کی خاطر تواضع کر کے رخصت کیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں