منڈی بہاؤالدین شہر اور گردونواح میں موسلا دھار بارش کا پانی گھروں اور دکانوں میں داخل. بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے گلیاں اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی. سکول کالج اور دفاتر جانے والے شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا
منڈی بہاؤالدین پانی لوگوں کے گھروں دکانوں میں داخل لاکھوں روپے کے نقصان. کروڑوں روپے کی لاگت سے بنایا گیا سیوریج سسٹم فلاپ شہری اپنی مدد اپ کے ساتھ گھروں سے پانی نکالنے میں مصروف. صدر تھانہ سٹی تھانہ جیل روڈ مکمل طور پر پانی میں ڈوب کے آمد و رفت معطل
منڈی بہاوالدین: کالج چوک کمیٹی بازار ریلوے روڈ سڑکیں پانی میں ڈوب گئی ٹریفک کی روانی متاثر . سکول محلہ۔منشی محلہ ۔عنائت محلہ کشمیر کالونی گوڑھا محلہ شفقت آباد گلیاں پانی میں ڈوب گئی.بارش کے ساتھ متعدد فیڈر ٹرپ کرگئے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل
منڈی بہاؤالدین: سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے موٹر سائیکل اور گاڑیاں بند شہری دھکے لگانے پر مجبور .میونسپل کمیٹی کا عملہ پانی کی نکاسی کو یقینی بنانے میں مصروف ڈپٹی کمشنر