گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول سیرے کے قریب خطرناک حادثہ. تیز رفتار کالج وین نے 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 2 افراد کو کچل دیا
منڈی بہاءالدین (زبیر تارڑ 8 نومبر 2023) دادے گائوں کا رہائشی محمد خان درزی موقع پر جاں بحق 1 زخمی، زخمی کی حالت تشویش ناک. عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور غلط اوورٹیکنگ کے باعث پیش آیا.