منڈی بہاءالدین: تھانہ ملکوال کے علاقہ میں پولیس مقابلہ بدنام زمانہ ڈکیت علمدار شاہ ہلاک. خطرناک ملزمان ڈکیتی کی نیت سے ملکوال میں موجود تھے.
منڈی بہاءالدین: مخبری پر پولیس پارٹی کا گرفتاری کے لئے چھاپہ، ملزمان کی پولیس پارٹی پر سیدھی فائرنگ. خطرناک ڈکیت ہلاک چار ملزمان فرار جبکہ چھینی گئی موٹرسائیکل اسلحہ سمیت برآمد .
منڈی بہاءالدین: ہلاک ڈکیت نے ضلع سرگودھا تھانہ پھلروان کی حدود سے موٹرسائیکل اور نقدی چھیننے کی واردات کی تھی. ہلاک ڈکیت ضلع سرگودھا اور منڈی بہاءالدین پولیس کو مطلوب تھا.
Leave a Reply