ڈاکوؤں کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہو گیا

منڈی بہاؤالدین میں بدامنی عروج پر۔ مرالہ ہیلاں روڈ پر ڈاکوؤں نے کیر باوا کے رہائشی محمد ریاض گجر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

مرحوم ایک رکشہ ڈرائیور تھے، جو محنت مزدوری کر کے اپنے خاندان کا پیٹ پال رہے تھے۔ ظالموں نے کو رحم نہیں آیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں