منڈی بہاؤالدین: تھانہ پاہڑیانوالی کے علاقہ میں نوجوان لڑکی نے خودکشی کی نیت سے نہر میں چھلانگ لگا دی. ریسکیو اہلکار لڑکی کو بچانے میں کامیاب
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ریسکیو اہلکار لڑکی کو ریسکیو کرکے سیفٹی جیکٹ پہنائے نہر سے باہر نکال کر پولیس تھانہ پاہڑیانوالی کے حوالہ کررہے ہیں