robbery

منڈی بہاءالدین ڈکیتوں کے نرغے میں، رسول روڈ بھی محفوط نہیں

منڈی بہاءالدین شہر ڈکیتوں کے نرغے میں، رسول روڈ بھی محفوط نہ رہا. شام کے وقت گزنا محال ہو گیا.

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 5 اگست 2024) منڈی بہاءالدین شہر غیر محفوظ ہو گیا. رسول روڑ اسٹیڈیم سے پرانی پنڈی قینچی موڑ اور شافر ہسپتال سے نبیل سرجیکل ہسپتال پر ڈکیتوں کا راج. نامعلوم ڈکیت مختلف جگہوں پر گھاتے لگائے بیٹھے ہوتے ہیں.

شام کے وقت گائوں سے شہر میں‌کام کرنے والے لڑکوں، مزدوروں کو واپس اپنے گھر جانے پر شدید خوف کا سامنا کرنا پڑتا ہے. پولیس رسول روڑ پر گشت کو یقینی بنائے تاکہ شہری محفوظ رہ سکیں.

اپنا تبصرہ لکھیں