fog in mandi bahauddin

منڈی بہاؤالدین: 2 اپریل سے 4 اپریل تک بارشوں کی پیشگوئی

کہیں بادل کہیں ٹھنڈی ہوائیں، آج رات کے موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ منڈی بہاؤالدین سمیت دیگر شہروں میں 2 اپریل سے 4 اپریل تک بارشوں کی پیشگوئی.

پنجاب میں مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم ،گوجرانوالہ ، گجرات ، حافظ آباد ،میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے، منڈی بہاؤالدین ، نارووال ، سیالکوٹ ،میانوالی، سرگودھا، لاہور، قصور،بھکر،لیہ،جوہر آبادمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے.

جھنگ ، خانیوال، اوکاڑہ، ملتان، بہاولنگر،ڈی جی خان ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ،ساہیوال اور فیصل آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے، چند مقامات پر ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کا بھی امکان ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں