پنجاب حکومت نے پنجاب بورڈ آف ریونیو کی اپریل 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی. پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ضلع بہاولنگر کارکردگی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے۔
ضلع لیہ دوسرے، پاکپتن تیسرے، راجن پور چوتھے، وہاڑی پانچویں، چنیوٹ چھٹے، لودھراں ساتویں، ضلع اوکاڑہ آٹھویں، خانیوال نویں، رحیم یار خان دسویں اور لاہور گیارہویں نمبر پر ہے۔
ضلع منڈی بہاءالدین 12ویں، فیصل آباد 13ویں، بھکر 14ویں، ٹوبہ ٹیک سنگھ 15ویں، ملتان 16ویں، مظفر گڑھ 17ویں اور گوجرانوالہ 18ویں نمبر پر رہا.میانوالی 19ویں، گجرات 20ویں نمبر پر، میانوالی 19ویں نمبر پر، گجرات 20ویں نمبر پر، سرگودھا 21ویں نمبر پر اور بہاولپور 22ویں نمبر پر رہا۔
رپورٹ کے مطابق ساہیوال 23ویں، خوشاب 24ویں، مری 25ویں اور راولپنڈی 26ویں نمبر پر رہا۔ ننکانہ صاحب 27ویں، شیخوپورہ 28ویں، اٹک 29ویں اور سیالکوٹ 30ویں نمبر پر رہا۔
جھنگ 31ویں، جہلم 32ویں، نارووال 33ویں اور ڈیرہ غازی خان 34ویں نمبر پر رہا۔ تلہ گنگ 35ویں، وزیر آباد 36ویں، کوٹ ادو 37ویں، چکوال 38ویں، حافظ آباد 39ویں اور ضلع قصور آخری نمبر پر رہا۔