سویڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی. قرآن اورشعاراسلام کی بےحرمتی کسی صورت بجی قبول نھیں یونس گوندل
تفصیلات کےمطابق سویڈن ملک نےسرکاری سطح پرمسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجیدکو جلایاجسکی وجہ سے پوری دنیا کےمسلمانوں کےدل پھٹ پڑےاورتمام ممالک میں سویڈن کےخلاف احتجاجات کاسلسلہ شروع ہوچکاہےجس کو نیشنل میڈیا اگرچہ نھیں دکھارہا لیکن سوشل میڈیا پردکھایاجارہاہے
اسی طرح پاکستان میں بھی مسلمان حضرات ملک سویڈن کےخلاف اورقرآن پاک کےتقدس کےحق میں فرد افرد ااور گروہوں کی شکل میں بھی اردو پنجابی اورانگلش میں سویڈن ملک کےخلاف اپنےدل کاغصہ نکالنےلگے ہیں جوکہ ہر مسلم اور قرآن سےمحبت رکھنےوالےکاحق اورفرض بنتاہے
ان خیالات کا اظہار منڈی بہاوالدین سےسینئر صحافی یونس گوندل نےمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکیاہے انھوں نے کہا ہے کہ ہم سب مسلم ہیں اورشعار اسلام کی بےحرمتی کسی صورت بھی برداشت نھیں ہےاور اس طرح کی حرکات بھی ہم مسلم قوموں کےایمان کی آزمائش ہےاور ہم اس آزمائش میں خودکوکامیاب بنانےکی کوشش کریں گے.