میانہ گوندل: ڈکیتوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والا پولیس اہلکار زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے فوت ہو گیا

میانہ گوندل: ڈکیتوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والا پولیس اہلکار زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے فوت ہو گیا

منڈی بہاؤالدین، ڈکیتوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والا پولیس اہلکار زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے فوت ہو گیا

حافظ شاہد محمود کو تھانہ میانہ گوندل کی حدود میں ڈکیتوں نے اس وقت روکا تھا جب وہ ڈیوٹی کر کے گھر واپس جا رہے تھے۔ دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکووں نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا۔

ڈاکوؤں نے جیل ملازم کو لوٹ لیا، مزاحمت پر فائرنگ سے زخمی

منڈی بہاؤالدین میں کچھ عرصہ سے ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اب تو خود پولیس کے اہلکار محفوظ نہیں رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں