punjab police

کھیوہ پل پر پولیس مقابلہ، 1 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، 3 فرار

منڈی بہاؤالدین: تھانہ سول لائن کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی گرفتار 3 فرار. پولیس نے کھیوہ پل پر ناکہ لگا رکھا تھا. 4 ڈاکو موٹرسائیکلوں پر آئے اور پولیس پر فائرنگ شروع کر دی، پولیس

منڈی بہاؤالدین: دونوں جانب سے فائرنگ کا سلسلہ جاری تھا. 1 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی گولی سے زخمی ہو گیا.3 ڈاکو اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے. زخمی ہونے والے ڈاکو کی شناخت یاسر عرف بے بی کے نام سے ہوئی ہیں ۔ایس ایچ او

منڈی بہاؤالدین: ملزم ریکارڈ یافتہ ہے اور جہلم اور منڈی پولیس راہزنی ڈکیٹی اور قتل کے مختلف مقدمات میں اشتہاری مطلوب تھا. زخمی ملزم کو ڈی ایچ کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے. ایس ایچ او عدیل ظفر بوسال . باقی ملزمان کے لیے ناکہ بندی کر دی گئی ہے جلد گرفتار کر لیا جائے گا ڈی پی او احمد محی الدین

اپنا تبصرہ لکھیں