منڈی بہائوالدین کے نوجوان کا اعزاز، پاکستان کی 75ویں سالگرہ سمندر میں 75 میٹر گہرائی میں منائی
منڈی بہائوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 10 اگست 2022) یونان میں پاکستانی نوجوان اشراق نذیر نے پاکستان کی 75ویں سالگرہ سمندر میں 75 میٹر گہرائی میں منائی۔ 75 منٹ تک سبز ہلالی پرچم سمندر میں لہرایا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاءالدین کا ایک اور اعزاز، 3 پولیس افسران کی گریڈ 19 میں ترقی
اشراق نذیر ایک با صلاحیت صحافی بھی ہیں۔ ہر وقت اپنے ملک کا مثبت چہرہ منظر عام پہ لاتے ہیں۔ ان کا تعلق ڈہوک مراد سے ہے۔