Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

  • منڈی بہاءالدین
  • ریٹ لسٹ
  • میرا گائوں
  • قومی
  • موسم

پاکستان انڈر 16 فٹ بال ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، منڈی بہاؤالدین کی ٹیم جیت گئی

Written by

www.mbdinnews.com

in

کھیل, منڈی بہاوالدین

ڈپٹی کمشنر منڈی بہاءالدین ڈاکٹر فیصل سلیم کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ کھیلوں کے فروغ کے لیے سرگرم ہے۔ پاکستان انڈر 16 فٹ بال ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے فائنل ٹرائلز قائداعظم گراؤنڈ میں منعقد ہوئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد احمد ظہیر اور میجر محمد حارث نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

تحصیل منڈی بہاؤالدین اور ملکوال کے درمیان کھیلے گئے فائنل میچ میں منڈی بہاؤالدین کی ٹیم نے تین کے مقابلے ایک گول سے کامیابی حاصل کی۔ جیتنے والی ٹیم نے تین لاکھ روپے کا نقد انعام حاصل کیا۔ جبکہ رنر اپ ٹیم کو 1 لاکھ روپے کا انعام دیا گیا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور میجر محمد حارث نے کھیلوں کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام سے نوجوان کھلاڑیوں کو دنیا کے سامنے اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملے گا۔

ملکوال منڈی بہاؤالدین
←محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کر دی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے معمولی جرائم میں ملوث 18 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا→

Comments

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

More posts

  • ایس ایچ او قسور عثمان جیہ گاؤں میں چھاپے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوگئے

    June 14, 2025
  • اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا

    June 14, 2025
  • شہری کی عدم بازیابی کیس: آئی جی پنجاب اور دیگر پولیس افسران لاہور ہائیکورٹ پیش

    June 13, 2025
  • شدید گرمی کی لہر کے بعد 13 سے 16 جون کے درمیان بارشوں کی توقع ہے

    June 13, 2025

Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

Mandi Bahauddin News | Mbdin News | Mandi News | ضلع منڈی بہاؤالدین نیوز | Malakwal News | Malikwal News | Phalia News | Mandi Bahauddin weather | weather mandi bahauddin | Mandi Bahauddin latest news | Mandi Bahauddin newspaper | منڈی بہاءالدین کا موسم |

Designed by Mozzam Riaz