منڈی بہاءالدین آج پھر لہو لہو ہو گیا۔ شک کی بنا پر فائرنگ سے نوجوان قتل کر دیا گیا۔
منڈی بہاءالدین: گڑھ قائم کا رہائشی نوجوان جو کہ گڑھ قائم سے ہیڈ فقیریاں آ رہا تھا کہ راستے میں مخالفین نے شک کی بنا پر نوجوان مظہر ولد رجب علی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔
چورنڈ: دوستوں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
ابتدائی اطلاعات کے مطابق نوجوان کو تقریبا 15 گولیاں لگیں جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔