منڈی بہاؤالدین: ضلعی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن.تھانہ سٹی پولیس نے واردات کرنے والے گینگ کو ٹریس کر کے 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا.موٹرسائیکل سنیچر بین الصوبائی گینگ میں،شمشاد، فاروق، ابراہیم اور اسماعیل شامل
منڈی بہاؤالدین: چور گینگ میں ساجد، عمران اور علی کو شامل ہیں.گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 29 لاکھ 25 ہزار نقدی برآمد . گرفتار ملزمان سے سونا مالیتی 10 لاکھ 50 ہزار برآمد .گرفتار ملزمان سے موٹر سائیکل 12 عدد مالیتی 18لاکھ اور لوڈر رکشہ 3 عدد مالیتی 12 لاکھ برآمد
منڈی بہاؤالدین: ملزمان سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد ہوا ملزمان کو حوالات جوڈیشل بھجوایا دیا گیا ہے.مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا ہے