منڈی بہاوالدین پولیس نے 4 جواریوں کو گرفتار کرکے داؤ پر لگی رقم برآمد کر لی

arrested

منڈی بہاؤالدین/ قمار بازی کرنے والے ملزمان گرفتار. انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی صاحب کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،پولیس

منڈی بہائوالدین(‌ایم.بی.ڈین نیوز 18 مارچ 2021) ضلعی پولیس کی قمار بازی کرنے والوں کے خلاف کاروائی. تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 04 جواریوں کو گرفتار کرکے داؤ پر لگی رقم برآمد کر لی. گرفتار ملزمان میں فیاض،عمران،اشرف اور جگا شامل ہیں. پولیس ذرائع

منڈی بہاؤالدین: گرفتار ملزمان سے 7860 روپے وٹک رقم پلاسٹک ڈبی اور دانہ برآمد. گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج. قمار بازی کی روک تھام کے لیے کاروائیوں کا سلسلہ جاری. قماری بازی میں ملوث اشخاص کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی ہدایات جاری،ڈی پی او سید علی رضا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *