منڈی بہاؤالدین، غیر قانونی طور پر مقیم بھارتی شہری گرفتار

arrested

منڈی بہاؤالدین: پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم بادل سنگھ کے خلاف فارنرز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق تھانہ صدر پولیس کو منڈی بہاؤالدین کے علاقے مونگ میں بھارتی شہری کی موجودگی کی اطلاع ملی جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم بادل بابو ولد کرپال سنگھ کو گرفتار کر لیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *