آہ ۔خبر غم ۔مرنا تو ایک نے ہے ۔قابل رشک موت
قاری فیضان علی عطاری رتو باہری تحصیل پھالیہ ڈسٹرکٹ منڈی بہاٶالدین مدرسة المدينة للبنین کے استاد محترم نماز مغرب پڑھاتے ہوئے حالت سجدہ میں اس دنیا فانی سے چل بسے
اللہ کریم ان کی بے حساب مغفرت فرمائے جملہ لواحقین محبین کو صبر عطا فرمائے. گہرا غم دے کر بھری جوانی میں چل بسے. قابل رشک موت اللہ پاک ان کی مغفرت فرماۓ. آمین