Driving license fee has been hiked in Punjab for 2024

یونیورسٹی آف گجرات منڈی بہاؤالدین کیمپس میں لائسنس پروگرام کا انعقاد کیا گیا

منڈی بہاوالدین یونیورسٹی آف گجرات سب کیمپس منڈی بہاؤالدین میں وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے طلباء و طالبات کی سہولت کے لیے لائسنس پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ ڈائریکٹر کیمپس پروفیسر ساجد اقبال احمد تارڑ نے ٹریفک پولیس کے اس اقدام کو سراہا

منڈی بہاؤالدین جامعہ گجرات سب کیمپس منڈی بہاولدین میں طلبا و طالبات کو ٹریفک قوانین کی آگاہی دینے کیلئے ڈائریکٹر کیمپس پروفیسر ساجد تارڑ کی جانب سے پروگرام منعقد ہوا۔

اس موقع پر ڈسرکٹ ٹریفک آفیسر محمد نیاز خان کا کہنا تھا کہ ڈرائیونگ لائسنس اور ہیلمٹ کی اہمیت وافادیت اور بغیر ڈرائیونگ لائنس یا کم عمری میں کسی بھی قسم کی گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے کی قانونی ممانعت ہے۔

انہوں نے کہا کہ بغیر لائسنس کے نقصانات کے علاوہ عوام الناس کو ڈرائیونگ لائسنس با الخصوص موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی اور اس کے حصول کے لئے آسان طریقہ کار بنا دیا گیا ہے۔ عوام الناس موٹر سائیکل کے ڈرائیونگ لائسنس بلا تفریق حاصل کرسکتے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں