کام کے سلسلہ میں تھانہ سول لائن منڈی بہاءالدین آنے والا مزدور اپنے ہی اپلائی فار موٹرسائیکل سے محروم ہو گیا. ایس ایچ او کو درخواست جمع کروا دی
عدنان علی باطی خان ساکن جھولانہ نے درخواست دی کہ وہ محنت مزدوری کرتا ہے اور مورخہ 2 اکتوبر 2024 کو کام کے سلسلہ میں منڈی بہاءالدین تھانہ سول آیا۔ عدنان علی نے اپنی موٹرسائیکل سپر سٹار سی ڈی 70 اپلائیڈ فارم 2022 ماڈل تھانہ کے اندر کھڑی کی اور منشی کے پاس چلا گیا۔
جب کام سے فارغ ہو کر باہر واپس آیا تو موٹرسائیکل غائب تھی۔ عدنان علی نے واپس تھانہ میں جا کر اپنی موٹرسائیکل چوری کی درخواست جمع کروا دی۔
Leave a Reply