جاپانی سفیر آ کا ما تسو شو ایچی نے حناء ڈویلپمنٹ کونسل کے زیر اہتمام منڈی بہاءالدین میں بجلی کے 2 منصوبوں کا افتتاح کر دیا
منڈی بہاوالدین: جاپان حکومت اور حناء ڈویپلمنٹ کونسل کے اشتراک سے سال 2021 اور 2023 میں دو بجلی کے منصوبہ جات مکمل کئے گئے تھے جو 15 پسماندہ اور بجلی سے حکومت آبادیوں میں بجلی کی سہولت فراہم کی گئی تھی جن کا افتتاح آ کا ما تسو شو ایچی جاپان کے سفیر برائے پاکستان نے ان منصوبہ جات کا افتتاح کیا.
افتتاحی تقریب نجی میرج ہال منڈی بہاوالدین میں منعقد ہوئی جس میں حمیدہ وحیدالدین ایم پی اے سپاس نامہ پیش کیا اور پاک جاپان دوستی کو لا زوال قرار دیتے ہوئے حکومت جاپان کا شکریہ ادا کیا.
جاپانی سفیر اکا ما ٹشو شو ایچی نے کہا کہ پاکستان جاپان دوستی ہمیشہ قائم رہے گی۔ تقریب میں معززین نے بھاری تعداد میں شرکت کی