منڈی بہاوالدین: آہلہ کے قریب ڈاکوؤں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ۔ فائرنگ کے دوران ڈاکو صغیر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی، پولیس
منڈی بہاوالدین: پولیس نے ناکہ بندی کے دوران مسلح ملزمان کو روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ زخمی ڈاکو پولیس نے گرفتار کر کے اسپتال منتقل، ساتھی 2 ڈاکو فرار، تعاقب جاری، پولیس
منڈی بہاوالدین: گرفتار زخمی ڈاکو 7 سے زائد سنگین مقدمات میں ملوث تھا۔ ضلع بھر کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔ دیگر ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا