we love Mandi Bahauddin

کالج چوک کی دیوار پر ‘وی لو منڈی بہائوالدین’ لکھ دیا گیا

کالج چوک منڈی بہاءالدین میں گندگی کو ختم کر کے دیوار کی صفائی کے بعد ٹائل کے ساتھ ‘وی لو منڈی بہاءالدین’ لکھ دیا گیا اور خوبصورت پودوں کا اضافہ کر دیا گیا.

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 13 نومبر 2022) ضلعی انتظامیہ کا ایک اور احسن اقدام. کالج چوک منڈی بہاءالدین میں آئے روز گندگی کو ختم کر دیا گیا. چوک میں دیوار کو دوبارہ سے تعمیر کر کے خوبصورت ٹائیلیں لگا دیں گئیں اور اسکے بعد خوبصورت اندار میں ‘وی لو منڈی بہاءالدین’ لکھ دیا گیا.

ضلعی انتظامیہ کے اس قدم کو عوامی کی جانب سے سراہا بھی جا رہے ہے. اور امید کی جاتی ہے کہ اس چوک میں روزانہ کی بنیاد پر صفائی ستھرائی کو بھی یقینی بنایا جائے گا. عوام سے بھی اس جگہ سمیت منڈی بہاءالدین کی دوسری شاہراہوں کو صاف رکھنے کی اور تعاون کرنے کی اپیل کی جاتی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں