منڈی بہاؤالدین: گاؤں ساہنا میں بیوی کے تشدد سے شوہر جاں بحق ہوگیا۔ مقامی پولیس کے مطابق بیوی کے تشدد سے جاں بحق ہونے والے شوہر کے واقع میں بیوی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق خاتون نے زمین کے تنازع پر اپنے شوہر پر لاٹھیوں سے حملہ کیا۔ واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔