منڈی بہاءالدین آج پھر لہو لہو. ضلع منڈی بہاؤالدین میں ایک اور نوجوان قتل
گاؤں کھمنب کلاں نزد بھیرووال حامد رانجھا نوجوان قتل. ابتدائی اطلاعات کے مطابق قتل کی وجہ لڑائی ہے. زرائع
یاد رہے کہ گزشتہ روز منڈی بہاءالدین میں 1 ہی دن میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے تھے.