eid ul fitr prayer time mandi bahauddin

منڈی بہاؤالدین، پھالیہ اور ملکوال میں عید الاضحی کی نماز کے اوقات

پاکستان میں عید الاضحی 17 جون 2024 بروز سوموار منائی جائے گی. منڈی بہاءالدین، پھالیہ اور ملکوال کی مختلف مساجد، عید گاہوں اور کھلے میدانوں میں عید الاضحی کی نماز کے اوقات کار جانئیے.

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 15 جون 2024) قائد اعظم گرائونڈ سکول محلہ میں عید الاضحی کی نماز 7 بجے ادا کی جائے گی. گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گرائونڈ 5:15 پہ، جامعہ مسجد محبان رسول مونگ 7 بجے، جامعہ مسجد فردوش الرحمن اہل حدیت گوڑھا محلہ 5:30 پہ، میونسپل اسٹیڈیم کوٹ احمد شاہ 6:30 پہ ادا کی جائے گی.

عید کے دوسرے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسی طرح جامعہ مسجد گلزار مدینہ 6 بجے، جامعہ مسجد بہار مدینہ گوہڑ شریف 7 بجے، جامعہ مسجد انوار محمدی بگا پمپ 7:30 پہ، جامعہ مسجد یارسول اللہ چک نمبر 12 میں 7 بجے، جامعہ مسجد فضل مصطفائی رحمان پورہ 6:45 پہ ادا کی جائے گی.

جامعہ مسجد حسنانی رکن 7:30 پہ، مسجد حیدر قرار بوسال 5:30 پہ، جامعہ مسجد گلشن توحید محلہ گلشن آباد 6:15 پہ، جامعہ انوار مدینہ میانہ گوندل 6:30 پہ، جامعہ مسجد ہیڈ فقیریاں 6:30 پہ، مسجد بلال رتووال 7 بجے، جامعہ مسجد بھک شریف 6 بجے، جامعہ مسجد ابوبکر رکن 5:45 پہ، جامعہ مسجد فیضان یارسول اللہ پنڈ مکو 7 بجے ادا کی جائے گی.

عید کی نماز کا طریقہ

جامعہ مسجد نورانی رائیکہ 7:15 پہ، جامعہ مسجد عثمان غنی گوہڑ 7 بجے، جامعہ مسجد الحرم ٹائون دوگل 6:30 پہ، مرکزی جامعہ مسجد غوثیہ رضویہ ہیلاں 6:30 پہ، جامعہ مسجد نور مصطفی ہیلاں 6 بجے، جامعہ مسجد بہار مدینہ ہیلاں 6 بجے، جامعہ مسجد عثمان غنی ہیلاں 5:45 پہ، جامعہ مسجد گلزار مدینہ چک میرک روڑ 7 بجے، جامعہ مسجد گلزار مدینہ کوٹلی قاضی 7:30 پہ، مرکزی جامعہ مسجد فیضان مدینہ پانڈووال بالا 7:15 پہ ادا کی جائے گی.

آپکی مسجد، عید گاہ میں عید کی نماز کتنے بجے ادا کی جائے گی؟ علاقہ کا نام، مسجد کا نام اور اوقات جماعت کمنٹ کریں.

2 تبصرے ”منڈی بہاؤالدین، پھالیہ اور ملکوال میں عید الاضحی کی نماز کے اوقات

  1. مرکزی عیدگاہ اہلحدیث شہیدانوالی روڈ منڈی بہاوالدین میں نماز عید کا وقت 5.30ہے

  2. منڈی بہاوالدین میونسپل کمیٹی کی بجائے جمعہ بازار میں چھے: پنتالیس پر ادا کی جائے گی اور گوڑھا باغ میں بھی 6:45 پر

اپنا تبصرہ لکھیں