شدید گرمی کے باعث نئی تعمیر شدہ سڑک سے تارکول پگھلنے لگا

phalia road

گرمی کی شدت یا ناقص میٹریل کا استعمال. شدید گرمی کے باعث نئی تعمیر شدہ سڑک پہلی گرمی نہ برداشت کر سکی. سڑک سے تارکول پگھلنے لگا.

منڈی بہاؤالدین: ست سرا کے قریب نئی تعمیر شدہ سڑک پہلی گرمی برداشت نہ کرسکی۔ گرمی کے باعث سڑک سے تارکول پگلنے لگی۔گاڑیوں کے ٹائر پھسلنے سے حادثات کا خدشہ۔ نگران وزیر اعلٰی نے چند ماہ قبل کنگ روڈ سے ست سرا کا افتتاح کیا تھا۔

سڑک نگران دورحکومت میں کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی تھی۔ گرمی کے باعث سڑک سے تارکول پگلنے لگی،بجری و خاکہ باہر نظر آنے لگا۔ سڑک مبینہ طور پر ناقص میٹریل سے تیارکی گئی ہے۔شہریوں کی میڈیا سے بات چیت۔ ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں اور سڑک کے معاملے کی انکوائری کروائیں۔شہریوں کا مطالبہ

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *