منڈی بہاءالدین: پاک افواج سےاظہار یکجہتی کے لیے دفاع پاکستان ریلی. ریلی میں شہریوں کی بھرپور شرکت. ریلی ست سرا سے شروع ہو کر چیمہ چوک میں اختتام پذیر ہوئی
منڈی بہاؤالدین ۔سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل ریلی کے شرکاء نے پاکستانی پرچم اٹھا رکھے تھے. ریلی کے شرکاء کے پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد کے نعرے.ریلی میں ملی نغمے اور ترانے بجائے گئے۔ شہری انتہائی پرجوش
منڈی بہاؤالدین ۔ریلی میں چیمبر آف کامرس، کسان اتحاد اور نمبردار ایسوسی ایشن کے انجمن تاجران کے رہنماوں کی شرکت
منڈی بہاؤالدین ۔کسی بھی بھارتی جارحیت کا موثر جواب دیا جائے۔پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے، کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔ مقررین کا